پا کستان کی امن و تر قی دشمن مما لک کو ہضم نہیں ہو رہی ‘وزیر سیاحت گلگت بلتستان

ہمارے حوصلے پہلے سے زیا دہ بلند ہے ، دشمن اپنے نا پا ک عزائم میں کبھی بھی کا میاب نہیں ہو نگے ‘فدا خان فدا

جمعہ 17 فروری 2017 14:45

پا کستان کی امن و تر قی دشمن مما لک کو ہضم نہیں ہو رہی ‘وزیر سیاحت گلگت ..
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء)صو با ئی وزیرسیاحت فدا خان فدا نے کہا ہے کہ ہمارے حوصلے پہلے سے زیا دہ بلند ہے ، دشمن اپنے نا پا ک عزائم میں کبھی بھی کا میاب نہیں ہو نگے ۔

(جاری ہے)

پا ئیدا ر امن کے قیام کے بعد عالمی سطح پر پا کستان کے ساکھ بہتر ہو ئی ہے ، پا کستان کی امن و تر قی دشمن مما لک کو ہضم نہیں ہو رہی ہے ،سکیورٹی فورسز قیا م امن کیلئے ہا ئی الرٹ ہے ،عوام کی جا ن وما ل کا تحفظ ہم سب کا فرض ہے ،عوام بھی حکو مت کیساتھ ملکر گلگت بلتستان میں قیام امن اور تعمیر تر قی میں اپنا کردار ادا کریں ۔

انہو ں نے مزید کہا کہ سیا سی جما عتوں کے آ پس کی خلفشاری ،بیا ن با زی اور تنقیدی اقدا مات خطے کی وسیع تر مفاد کیلئے انتہا ئی خطر نا ک ہو نگے ۔صو با ئی حکو مت نے وزیر اعلیٰ کی قیا د ت میں کر پشن کے خا تمے اور امن وامان کے قیام پر بھر پور توجہ دی رہی ہے اور صو با ئی حکو مت نے معاشر ے سے ظلم ونا انصا فیوں کے خا تمے اور میرٹ کی بلا دستی قائم کر رکھنے کا تہیہ کر رکھا ہے سیا سی جما عتیں علا قے کی بہتر ی اور تر قی میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ عوام کے مسائل حل ہو ں ۔