پنجاب میں گورنر راج لگانے اور فوج طلب کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دراخواست دائر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:45:24 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:45:22 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:42:33 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:41:44 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:41:39 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:36:14 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:36:11 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:36:09 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:36:08 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:36:06 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:28:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پنجاب میں گورنر راج لگانے اور فوج طلب کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دراخواست دائر کردی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء) سانحہ چیئرنگ کراس کے بعد پنجاب میں گورنر راج لگانے اور فوج طلب کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دراخواست دائر کردی گئی۔سید محمود نقوی نے پنجاب میں گورنر راج لگانے اور فوج طلب کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے میں امن وامان برقرار رکھنے میں ناکام ہوچکی ہے درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی غفلت کی وجہ سے صوبے میں بم دھماکے ہورہے ہیں، موجودہ حالات میں وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف حکومت کرنے کے اہل نہیں رہے درخواست میں آئینی نکتا اٹھاتے ہوئے عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت پنجاب میں گورنر راج لگانے اورآرٹیکل 245 کے تحت پنجاب میں فوج طلب کی جائے۔

17/02/2017 - 14:36:14 :وقت اشاعت