سیہون شریف میں خودکش دھماکے کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر سیکیورٹی کے انتظامات سخت

جمعہ 17 فروری 2017 14:36

سیہون شریف میں خودکش دھماکے کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) سیہون شریف میں خودکش دھماکے کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر سیکیورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے،مسافروں اور ان کے سامان کی جانچ سخت کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اور سیہون شریف میں خودکش دھماکے کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر سیکیورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں ،مسافروں اور ان کے سامان کی جانچ سخت کردی گئی ہے جبکہ ائیرپورٹس کی پارکنگ میں بھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :