وفاقی وزیر داخلہ کا سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبروں پر ناپسندیدگی کا اظہار

درگاہوں اوردرباروں کو بند کرنے کی بجائے مزید سکیورٹی فراہم کی جائے، چوہدری نثارکی ہدایت

جمعہ 17 فروری 2017 14:33

وفاقی وزیر داخلہ کا سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبروں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبروں پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ درگاہوں اوردرباروں کو بند کرنے کی بجائے مزید سکیورٹی فراہم کی جائے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبروں پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ۔وزیرداخلہ نے ہدایت کی کہ درگاہوں ،درباروں کو بند کرنے کی بجائے مزید سکیورٹی فراہم کی جائے