ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد سیکیورٹی فورسز کی تخریب کاروں کے خلاف کارروائیاں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:33:56 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:33:51 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:33:47 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:33:33 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:33:31 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:33:27 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:33:24 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:33:21 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:33:17 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:33:15 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:31:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد سیکیورٹی فورسز کی تخریب کاروں کے خلاف کارروائیاں ،ْ39 دہشت گرد مارے گئے

کراچی ،ْ بنوں ،ْ ڈیرہ اسماعیل خان ،ْ فیصل آباد ،ْ سرگودھا اور کوئٹہ میں مارے گئے دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بر آمد

اسلام آباد /کراچی/پشاور /بنوں /ڈیرہ اسماعیل خان /فیصل آباد /سرگودھا /کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء)ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد سیکیورٹی فورسز کی تخریب کاروں کے خلاف کارروائیوں میں 39 دہشت گرد مارے گئے ۔ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے ساتھ مقابلے میں ایک گھنٹے کے دوران 18 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ،ْ کراچی میں منگھوپیر کے علاقے زیارت میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہوئے جب کہ مقابلے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے، دہشت گردوں کے قبضے سے آٹو میٹک مشین گن اور بڑی مقدار میں گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کا قافلہ سیہون میں امدادی سرگرمیاں انجام دینے کے بعد واپس آ رہا تھا کہ کاٹھور کے قریب دہشت گردوں نے قافلے پر حملہ کردیا جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا، رینجرز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔اورکرزئی اجنسی کے علاقہ غلوچینہ میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 6 شدت پسند ہلاک ہوئے ،ْ پشاور کے علاقے ریگی میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فورسز پر حملہ کیا، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

اس کے علاوہ خیبر اجنسی میں پاکستانی چوکی پر افغانستان کی جانب سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے دشمنوں کو بھرپور جواب دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/02/2017 - 14:33:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان