جوویلفریڈ تسونگا ورلڈ ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے ٹاپ ایٹ میں داخل

جمعہ 17 فروری 2017 14:15

روٹرڈیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) جوویلفریڈ تسونگا، مارٹن کلیزن اور پیری ہیوز پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے اے بی این ایمرو ورلڈ ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

ورلڈ ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے دوسرے رائونڈ میچ میں فرانس کے سٹار پلیئر تسونگا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جائلز مولر کو 4-6اور 2-6 کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی ایک اور میچ میں مارٹن کلینز نے فلپ کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہیری ہیوز ہربرٹ نے ایوگینی کو ہرا کر دوسری رکاوٹ عبور کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کرلیا

متعلقہ عنوان :