آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل پرسوں کھیلا جائے گا

جمعہ 17 فروری 2017 14:15

میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل پرسوں اتوار کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹی 20 میچ کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا 19 فروری کو وکٹوریہ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 22 فروری کو ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔