روس پر رواں برس شیڈول ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت پر پابندی عائد
جمعہ 17 فروری 2017 12:52
(جاری ہے)
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشن (آئی اے اے ایف) نے نومبر 2015ء میں اسٹیٹ سپانسرڈ ڈوپنگ اسکینڈل سامنے آنے کے باعث روس پر انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کی تھی جس کی وجہ سے روس گزشتہ برس منعقدہ ریو اولمپکس اور پیرالمپکس گیمز میں بھی شرکت نہیں کر سکا تھا۔
میگا ایونٹ 4 سے 13 اگست کھیلا جائے گا۔ آئی اے اے ایف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مناکو میں آئی اے اے ایف کونسل اجلاس میں روس کی معطلی کی سزا میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے باعث روس ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ نہیں لے گا تاہم بعض رشین ایتھلیٹس انفرادی طور پر غیرجانبدار بینر کے ذریعے گیمز میں حصہ لے سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.