Live Updates

ملک میں کوئی بھی محکمہ ایسا نہیں جو برائیوں کا سدباب کرسکے ،عمران خان

جمعہ 17 فروری 2017 12:27

ملک میں کوئی بھی محکمہ ایسا نہیں جو برائیوں کا سدباب کرسکے ،عمران خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک میں جاری دہشتگردانہ کارروائیوں پر کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی محکمہ ایسا نہیں ہے جو برائیوں کا سدباب کرسکے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر عمران خان نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اس کی ذمہ داری لینے والا کوئی بھی نہیں ہے کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو اپنی ذمہ داری کو پورا کررہا ہو

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :