منڈی بہاؤالدین: سابق ایم این اے اعجاز چوہدری کو تین سال قید کی سزا، جیل منتقل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 فروری 2017 11:07

منڈی بہاؤالدین: سابق ایم این اے اعجاز چوہدری کو تین سال قید کی سزا، ..
منڈی بہاؤالدین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2017ء) : منڈی بہاؤالدین میں سابق ایم این اے اعجاز چوہدری کو تین سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے اعجاز چوہدری کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا ہے ۔ اعجاز چوہدری کو الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر استغاثہ پر سزا سنائی گئی۔

متعلقہ عنوان :