حوثیوں نے درجنوں امدادی جہازوں اور ان کے عملہ کو یرغمال بنارکھا ہے،مصری بحریہ
جمعہ 17 فروری 2017 11:08
(جاری ہے)
عرب اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری کے مطابق حوثی اب تک 34 امدادی جہازوں کو الحدیدہ کی بندرگاہ میں داخل ہونے سے روک چکے ہیں۔
بعض جہاز بندرگاہ میں داخل تو ہو گئے مگر حوثیوں نے ان پر قبضہ کر کے واپس جانے سے روک دیا جب کہ ان کا عملہ بھی لاپتا ہے۔سابقہ معلومات نے اس امر کا انکشاف کیا تھا اور اب بحر احمر میں مصری جنگی جہازوں سے حاصل ہونے والی صوتی ریکارڈنگ سے اس کی تصدیق ہو گئی ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت تقریبا 1.9 کروڑ یمنی بدترین انسانی صورت حال سے دوچار ہیں۔ ان میں 96 لاکھ بچے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.