لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کے یو اے ای میں موجود مداح سامنے آگئے

جمعہ 17 فروری 2017 01:17

لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کے یو اے ای میں موجود مداح سامنے آگئے
شارجہ(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین16فروری۔2017ء) پاکستان سپر لیگ کی دوسری مہنگی ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کے یو اے ای میں موجود مداح سامنے آگئے ۔

(جاری ہے)

کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں تماشائیوں کو ”رانا تیرے جانثار ،بے شمار ، بے شمار“ کے نعرے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے اور رانا فواد بھی اس موقع سے خوب لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔

متعلقہ عنوان :