سیہون شریف بم دھماکہ کی وجہ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے جلسہ عام منسوخ کردیا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:04:19 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:04:15 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:04:12 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:04:08 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:04:06 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:04:03 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 00:00:26 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 00:00:24 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 00:00:23 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 00:00:22 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 00:00:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

حیدرآباد

سیہون شریف بم دھماکہ کی وجہ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے جلسہ عام منسوخ کردیا ، تین روزہ سوگ کا اعلان

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء) سیہون شریف بم دھماکہ کی وجہ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے جلسہ عام منسوخ کردیا ، تین روزہ سوگ کا اعلان ،آج پکا قلعہ میں دعائیہ اجتماع ہو گا ، حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے مزار پر بم دھماکہ کے بعد متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے آج پکا قلعہ گراؤنڈ میں ہو نے والا جلسہ عام منسوخ کردیا ہے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اور ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے آرگنائزر راشد خلجی نے اے پی پی کو بتایا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا آج جمعہ کو پکا قلعہ گراؤنڈ میں ہو نے والا جلسہ عام منسوخ کردیا ہے ایم کیو ایم نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے آج پکا قلعہ میں کارکنوں کا دعائیہ اجتماع ہو گااور دیگر مقامات پر بھی شہداء کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی ہو گی۔

17/02/2017 - 11:04:03 :وقت اشاعت