طاہر شاہ کو بحیثیت ایڈیشنل سیکرٹری مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی گئی

جمعہ 17 فروری 2017 00:00

کوئٹہ۔16فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء)بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق پروموشن کمیٹی کی سفارش پر طاہر شاہ قائمقام ایڈیشنل سیکرٹری کو7 مارچ2017سے بحیثیت ایڈیشنل سیکرٹری ( بی19-) مستقل بنیادوں پر ترقی ے دی گئی ہے۔