پاک افغان بارڈر سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر تاحکم ثانی بند کردیا گیا ، آئی ایس پی آر

جمعرات 16 فروری 2017 23:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 فروری2017ء) پاک افغان بارڈر سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر تاحکم ثانی بند کردیا گیا ۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے جاری ٹوئٹ میں کہا گیا کہ پاک افغان بارڈر فوری طور پر بند کردیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

پاک افغان سرحد سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر تاحکم ثانی بند رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :