ملک میں حالیہ دہشتگردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی ،حملوں کاجواب دیں گے ،آئی ایس پی آر

جمعرات 16 فروری 2017 23:58

ملک میں حالیہ دہشتگردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی ،حملوں کاجواب ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2017ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کاکہناہے کہ ملک میں حالیہ دہشتگردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی ،حملوں کاجواب دیں گے ،ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی ۔

(جاری ہے)

دہشتگردانہ حملے دشمن طاقتوں کی ایماء پرکئے جارہے ہیں ،ہم ملک کادفاع بھی کریں گے اوردشمن کومنہ توڑجواب بھی دیں گے ۔سیکورٹی فورسزبیرونی طاقتوں کواپنے مقاصدمیں کامیاب نہیں ہو نے دینگے ،عوام صبروتحمل کامظاہرہ کریں ۔ ۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :