آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مہمند ایجنسی اور باجوڑایجنسی کا دور ہ ، سکیورٹی فورسز اور قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں اور بات چیت
جمعرات 16 فروری 2017 23:54
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ہمارے بہادرشہریوں، آرمی ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور انٹیلی جنس اداروں کے درمیان تعاون دہشت گردی کیخلاف ہماری کامیابی کا ایک اہم سنگ میل ہے ۔
انھوں نے کہا کہ دہشت گرد ایک مرتبہ افغانستان میں موجود محفوظ ٹھکانوں میں منظم ہورہے ہیں اور وہ کوششیں کررہے ہیں کہ ہمارے معاشر ے میں مایوسی اور خوف پھیلائیں ۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہم اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے او ردوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں ۔ دشمن علاقائی امن اوراستحکام کیساتھ کھیلنے سے باز آجائیں ورنہ ہم اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں ۔ باجوڑایجنسی میں قبائلی عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے مشران کو یقین دلایا کہ پاکستان آرمی قبائلی علاقوں میں انفراسٹرکچر جن صحت ، تعلیم اور علاقے کی ترقی شامل کے بہتری کیلئے اقدامات جاری رکھے گا ۔انھوں نے کہا کہ پا ک آرمی عوام کے خواہشات کیمطابق فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کیلئے تمام کوششوں کو سپورٹ کرتاہے ۔ اس موقع پر کورکمانڈر پشاور لیفٹنٹ جنرل نظیر احمد بٹ ، پاک آرمی اور ایف سی کے اعلیٰ حکام بھی موجودتھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.