رینجرزسندھ کی جرائم پیشہ افرادکے خلاف کارروائی ، 8افرادگرفتار

جمعرات 16 فروری 2017 13:44

رینجرزسندھ کی جرائم پیشہ افرادکے خلاف کارروائی ، 8افرادگرفتار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2017ء)پاکستان رینجرزسندھ نے جرائم پیشہ افرادکے خلاف کارروائی کرکے 8افرادکوگرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیا تفصیلات کے مطابق کراچی میںپاکستان رینجرزسندھ نے ملیر،شاہ فیصل کالونی اورلانڈھی میں ٹارگٹ آپریشن کرکے چارافرادکوگرفتارکرلیاترجمان رینجرزکے مطابق گرفتارہونے والے 8ملزمان میںسے دوکاتعلق ایک سیاسی جماعت کے عسکری ونگ اوردوکاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے ترجمان کے مطابق ملزمان مختلف وارداتوںمیں ملوث ہیںاوران سے وارداتوںمیںاستعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمدکرلیاگیاہی