وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کا صحافی محمد اسلم خان سے اظہار تعزیت

جمعرات 16 فروری 2017 13:03

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کا صحافی محمد اسلم خان سے اظہار تعزیت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے سینئر صحافی اور کالم نگار محمد اسلم خان کے والد رانا محمد اشرف خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔