پاکستان کے دشمن ملک میں امن نہیں چاہتے

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کی پشاوراور مہمند ایجنسی میں خود کش حملوں کی مذمت

جمعرات 16 فروری 2017 13:03

پاکستان کے دشمن ملک میں امن نہیں چاہتے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے پشاور اور مہمند ایجنسی میں خود کش حملوں کی مذمت کی ہے اور حملے میں جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے ایک بیان میںوفاقی وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کا واقعہ افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ پاکستان کے دشمن ملک میں امن نہیں چاہتے ۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اورزخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :