جدہ:ماہر معاشیات نے بے روزگاری کو ختم کرنے کے لیے9 عوامل بتا دیئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 فروری 2017 11:37

جدہ:ماہر معاشیات نے بے روزگاری کو ختم کرنے کے لیے9 عوامل بتا دیئے
جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،16 فروری 2017): سعودی ماہر معاشیات نے سعودی عر ب میں بے روزگاری کا حل کے لیئے نو عوامل بتا دیئے ۔سعودی ماہر معاشیات نے نجی شعبے میں سعودی شہریوں کے لیے روزگار پید ا کیا جائے گا۔ماہرین کا کہناہے کہ چھوٹے پیمانے پر کاروبار کو فروغ دینا ہو گا۔

(جاری ہے)

سعودی شہریوں کے لیے نجی شعبے میں جگہ بنانی ہو گی۔نجی کمپنیوںکو ان شعبوں میں سعودی شہریوں کو تربیت دینی چاہیئے ۔واضح رہے کہ سعودی اکنامک ایسو سی ایشن وزارت ِ لیبر برائے سماجی ڈیویلپمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 12.1فیصد بے روزگاری میں اضافہ ہو اہے ۔