پشاور حملہ،سانحے کے دوسرے روز بھی فضا سوگواررہی

دھماکے میں زخمی ہونے والے چار زخمی سول جج شہر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج

جمعرات 16 فروری 2017 11:12

پشاور حملہ،سانحے کے دوسرے روز بھی فضا سوگواررہی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 فروری2017ء) پشاور حملے کے دوسرے روز بھی شہر کی فضا سوگوار رہی ، گزشتہ روز حیات آباد کے علاقے میں خودکش دھماکے کی زد میں آکر چار سول ججز زخمی ہوگئے تھے۔

(جاری ہے)

زخمیوں میں تین خواتین سول ججز رابعہ عباس ، آمنہ اور تحریمہ بھی شامل ہیں جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دھماکے کی جگہ کے قریب حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کرنا تھا۔

متعلقہ عنوان :