بلاول بھٹو زرداری کا پشاور میں بم دھماکے اور علامہ تصور حسین نقوی الجوادی پر حملے کی مذمت
نواز حکومت نا معلوم وجوہات کے سبب قومی ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد سے گریزاں ہے،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
بدھ 15 فروری 2017 23:45
(جاری ہے)
انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ قومی ایکشن پلان پر عملدآمد اپنی مرضی کے تحت نہیں ہوسکتا، جس طرح حکومت کرتی آئی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ پاکستان پیپلزپارٹی دہشتگردی کے خلاف آواز بلند کرتی رہے گی اور دہشتگردی کے متاثرین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم کے جنرل سیکریٹری برائے آزاد کشمیر پر قاتلانہ حملہ بھی دہشتگردی تھا اور انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کی مصیبت اب وادی کی طرف رینگھ رہی ہے۔ انہوں نے دہشتگردی کے واقعات کے دوران اپنے پیاروں سے محروم ہونے والے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.