عرفان صدیقی کا اسلام آباد میں قائداعظم اکیڈمی کے دفتر کا اچانک دورہ
طلبائ و طالبات کی فکری تربیت کا باعث بننے والی کتابوں کی تیاری پر زیادہ توجہ دی جائے۔ معائنہ کے موقع پر عملہ کو ہدایت قائداعظم نے جمہوری اقدار اورپاکستان کی بے لوث خدمت کا درس دیا ،مشیر وزیر اعظم کی سٹاف سے گفتگو
منگل 14 فروری 2017 22:20
(جاری ہے)
عرفان صدیقی نے اکیڈمی کے افسران اور عملے کو تلقین کی کہ وہ قائداعظم پیپرز پر تحقیق کے عمل کو جاری رکھتے ہوئے ایسی کتابوں کی تیاری پر زیادہ توجہ دیں جو بچوں اور نوجوان طلبائ و طالبات کی فکری تربیت کر سکیں۔
قبل ازیں مشیر وزیراعظم نے بغیر پیشگی اطلاع اکیڈمی کے دفاتر کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ تمام سٹاف اپنے اپنے کام میں مصروف تھا۔ اس موقع پر سیکرٹری قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویڑن عامر حسن اور جوائنٹ سیکرٹری سید جنید اخلاق بھی ان کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.