آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہورپہنچ گئے۔آئی ایس پی آر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 14 فروری 2017 16:53

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہورپہنچ گئے۔آئی ایس پی آر

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 فروری2017ء) : چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے ہیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ شرکت بھی کرینگے۔
 

متعلقہ عنوان :