مظفر آباد،ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن کے انتخابات ،صدارتی امیدوار طاہر مسعود چغتائی آزاد گردیزی کے حق میں دستبردار ،سید آزاد گردیزی کی پوزیشن مستحکم

اتوار 5 مئی 2013 16:28

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔5مئی۔ 2013ء)ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن کے انتخابات ،صدارتی امیدوار طاہر مسعود چغتائی آزاد گردیزی کے حق میں دستبردار ،سید آزاد گردیزی کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقدہ 19 مئی 2013ءء میں صدارتی امیدوار طاہر مسعود چغتائی نے سید آزاد گردیزی پینل میں شمولیت کا اعلان کر دیا ،جس کے بعد سید آزاد گردیزی کی پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی ہے۔