بیلہ کے قریب ٹریفک حادثہ چار افراد زخمی

اتوار 12 فروری 2017 21:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2017ء) بیلہ کے قریب ٹریفک حادثہ چار افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو بیلہ میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار کاراور ٹریکٹر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے پولیس نے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا اور واقعے کی تحقیقات شرو ع کردی ۔