دنیا کی سب سے موٹی 500 کلوگرام کی عورت کا موٹاپا ختم کرنے کےلیے آپریشن ممبئی ،بھارت میں ہوگا
امین اکبر ہفتہ 11 فروری 2017 23:51
ایمان احمد موٹاپے کے باعث 25سالوں سے اپنے گھر سے باہر بھی نہیں آئی۔ ایمان کو خصوصی طور پر تبدیل شدہ ائیربس کے ذریعے بھارت پہنچایا گیا ۔
(جاری ہے)
36سالہ ایمان کے سفر کو آرام دہ بنانے کے لیے ڈاکٹر 10 دنوں سے تیاری کر رہےتھے ۔
ہندوستان ٹائمز کے مطابق ایمان کو ایک کرین کی مدد سے اٹھا کر سیفی ہسپتال پہنچایا گیا ، جہاں اس کی وزن کم کرنے کی سرجری ہوگی۔
خیال ہے کہ ایمان کا وزن 78 سٹون (495 کلوگرام) ہے۔ اگر اس کی تصدیق ہو جاتی ہے تو وہ موٹاپے میں امریکا کی 46 سٹون(292 کلوگرام) کو پیچھے چھوڑ دے گی ۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.