پی آئی اے اور پاکستان اٹیل مل کی نجکاری نہ ہونے کی ذمہ داراپوزیشن ہے، ہارون اختر خان
، ہم ٹیکس چوروں پرچھاپے مارتے ہیںتو شہرامڈ آتا ہے،دنیا بھر میں تمام دو نمبر اکائونٹس اورجائیدادیںضبط کرلی جاتی ہیں،منی لانڈرنگ کیخلاف اقدامات نہ کرتے تو پاکستان بلیک لسٹ ہوجاتا، وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو
ہفتہ 11 فروری 2017 17:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت ٹیکس ٹو جی ڈی پی بدستور12.5فیصد ہے،طویل مدتی فنانسنگ کیلئے فنڈزکے مسائل ہیں جنہیں حل کرینگے،ہم ملک کے 10بڑے شہروں الیکٹرانک مہم چلائیں گے تاکہ لوگ ٹیکس نیٹ میں آئیں،عنقریب ٹیکس پیئرزکسی بھی بینک کے ذریعہ ٹیکس جمع کراسکیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت جی ڈی پی گروتھ پربھرپورتوجہ دے رہی ہے،آج سی5سال پہلے یہ شرح کہاں تھی اور آج5.75فیصد ہے، ایف بی آر میں نچلی سطح پر کرپشن ہے، اپوزیشن جو مرضی کہے،عالمی ادارے پاکستانی معیشت کی ریٹنگ کو مثبت قرار دے رہے ہیں جو ہماری کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہےمزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.