موہنجودڑو:دریائے سندھ میں کشتی الٹنےسے40افرادڈوب گئے
ریسکیوٹیموں نے22افرادکوبچالیاہے، باقی افرادکی تلاش جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنرلاڑکانہ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 10 فروری 2017 19:39
لاڑکانہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 فروری2017ء) : موہنجودڑوکے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،کشتی میں 40افرادسوارتھے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرلاڑکانہ کا کہنا ہے کہ فتح پورکے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 40افرادڈوب گئے۔
(جاری ہے)
جن میں سے 4افرادتیرکرنکل آئے ۔ریسکیوٹیموں نے22افرادکوبچالیاہے۔جبکہ باقی افرادکی تلاش جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.