آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی زیرصدارت آرمی سلیکشن بورڈکااجلاس

اجلاس میں37بریگیڈیئرزکومیجرجنرل کےعہدے پرترقی دے دی گئی۔آئی ایس پی آر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 9 فروری 2017 19:37

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 فروری2017ء) : آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی زیرصدارت آرمی سلیکشن بورڈکااجلاس ہوا،جس میں37بریگیڈیئرزکومیجرجنرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق جی ایچ کیوراولپنڈی میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ کی زیرصدارت اجلاس میں ترقی پانیوالوں میں آرمی میڈیکل کورکے 9افسران بھی شامل ہیں۔سلیکشن بورڈکے اجلاس میں نعمان زکریا،کنورعدنان احمدخان،سیدعامررضا،طارق ضمیر،طاہرگلزارملک،شاہدمحمود،محمداصغر، خالد سعید اور مسزنگارجوہرکومیجرجنرل کے عہدے پرترقی د ے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :