لاہور،شمالی چھا و نی کے علاقہ میں واپڈا ایس ڈی او کے ناروسلوک سے تنگ درجنوں ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 9 فروری 2017 21:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 فروری2017ء) شمالی چھا و نی کے علاقہ میں واپڈا ایس ڈی او کے ناروسلوک سے تنگ درجنوں ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کر تے ہوئے سٹرک بلاک کر دی،جبکہ ایس ڈی اوصدر کینٹ سب ڈویثرن نے 2 تھا نہ شما لی چھا و نی میں،نامزد سمیت 10افراد کے خلاف مقد مہ درج کر وادیا ،بتا یا گیا ہے کہ شمالی چھا و نی کے علاقہ میں واقعہ صدر کینٹ ڈویثرن کے درجنوں واپڈا ملازمین نے ایس ڈی اور امجد ناگرہ نا می کے خلاف شدید احتجاجی کیا جس پر امجد ناگرہ نے تھا نہ شما لی چھا و نی میں جھوٹ پر بنی ایف آ ئی آ ر نمبر159/017دفعات،506,342,353,186,148,149کے ساتھ مقد مہ درج کر واتے ہو ئے افضل سمیت دو افراد کو معطل کر دیا ،

متعلقہ عنوان :