پاکستان کی سیاسی صورتحال میں بہتری، گزشتہ سال پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں46 فیصد اضافہ ہوا ہے، بلوم برگ
بدھ 8 فروری 2017 11:17
(جاری ہے)
رپورٹ میں پاکستان معیشت کے حوالے کا ذکر کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ دہشت گردی میں کمی کے باعث سیاسی صورت حال بہتر ہوئی جس کے باعث کاروباری سرگرمیاں تیزی سے بڑھی عالمی جریدے نے اپنی رپورٹ میں سیاسی صورت حال میں مزید بہتری کی گنجائش کا اظہار کیا۔رپورٹ کے مطابق دوہزار آٹھ سے قبل پاکستان اور بھارت کی آمدنی متوازی نہیں تھی اس وقت پاکستان کو تعلیم سمیت کئی شعبوں میں چیلنجز کا سامنا تھا لیکن حکومت کی مثبت پالیسیوں کے باعث پاکستان کے زرمبادلہ میں مسلسل اضافہ ہوا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.