القاعدہ نے یمن میں امریکی فوج کی کاروائی میں جنگجوئوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
امریکی کاروائی میں سعودی عرب میں قید القاعدہ جنگجو سالم الشریف کی اہلیہ اور سعودی سیکیورٹی فورسز کو مطلوب شدت پسند خاتون اروی البغدادی، اس کا بیٹا اور بھائی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس کا ایک بیٹا اور اس بہو زخمی ہوئے امریکی فوج کی خفیہ کارروائی کے دوران القاعدہ کے 14 جنگجو اور بچوں سمیت 11 خواتین جاں بحق ہوئیں یمن میں القاعدہ کے مقامی رہنما قاسم الریمی کا آڈیو بیان القاعدہ کی سالم الشریف سے اس کی اہلیہ، بیٹی اور ادوسری عزیزہ کی ہلاکت پر تعزیت
منگل 7 فروری 2017 22:48
(جاری ہے)
یہ کارروائی 29 جنوری کی رات کی گئی تھی۔
القاعدہ جنگجو قاسم الریمی نے سعودی عرب میں گرفتار سالم الشریف سے اس کی اہلیہ، بیٹی اور ایک دوسری عزیزہ کی ہلاکت پر تعزیت کی۔الریمی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج کی خفیہ کارروائی کے دوران القاعدہ کے 14 جنگجو اور بچوں سمیت 11 خواتین جاں بحق ہوئی ہیں۔ مقتولین میں عبدالرف الذھب، سلطان الذھب، ابو برزان القیفی، اس کا والد عبداللہ، ابو بکر البغدادی(انس طاھر) احمد الزوبہ، ابو نوح القیفی اس کا چچا، حمزہ السوڈانی،، مقداد الدمتی، حنین الصنعانی، ابو عبداللہ الصنعانی، ابو سیف الجوفی اور سعودی نژاد ابو للیچ الصنعانی شامل ہیں۔خواتین میں اروی البغدادی، مبخوت علی العامری، بچہ عبدالالہ الذھب، انور العولقی کی بیٹی، فہد القیفی کی بیٹی، ابو عبداللہ الخضرمی کے تین بیٹے، اسامہ الشریف، مرسل العکمہ اور ابن انسعصام طاھر البغدادی شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.