رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے 4 روز کے اندر اندر مقبوضہ کشمیر سے بھارتی فوج کو نکالنے کا نسخہ بتا دیا

muhammad ali محمد علی پیر 6 فروری 2017 20:45

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے 4 روز کے اندر اندر مقبوضہ کشمیر سے بھارتی ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 فروری2017ء) جمشید دستی کا کہنا ہے کہ 4 روز کے اندر اندر مقبوضہ کشمیر سے بھارتی فوج کو نکالا جا سکتا ہے. تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم نواز شریف چاہیں تو مقبوضہ کشمیر سے بھارتی فوج کا 4 روز کے اندر اندر باہر نکالا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی فوج انتہائی بزدل ہے اور اگر وزیراعظم آج فوج کو حملہ کرنے کا حکم دے دیں تو بھارتی فوج کے اوسان خطا ہو جائیں گے۔