ہہسپانیہ: بشار الاسد کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا مقدمہ دائر
جمعہ 3 فروری 2017 20:33
(جاری ہے)
ہسپانیہ کی نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ مقدمے کا جائزہ لینے والی ہسپانوی لائ فرم کے بیان کے مطابق مقدمے کی درخواست ایک شامی خاتون کی جانب سے پیش کی گئی ہے جس کے پاس ہسپانوی شہریت ہے۔
اس خاتون کے شامی بھائی کو 2013 میں بشار کی فوج کے ہاتھوں غیر قانونی گرفتاری کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔مقدمے کے درخواست دینے والی خاتون نے بشار حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اپنی سکیورٹی فورسز اور انٹیلجنس کے ذریعے شہریوں کے خلاف دہشت گردی کے جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.