پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی کی خاتون پائلٹ کی سیلفیز کی سوشل میڈیا پر دھوم

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 فروری 2017 13:01

پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی کی خاتون پائلٹ کی سیلفیز کی سوشل میڈیا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم فروری 2017ء) : پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی خاتون پائلٹ کی سیفلیوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خاتون پائلٹ نے کاک پٹ اور کاک پٹ کی کھڑکی سے باہر نکلتے ہوئے سیلفی سٹک کی مدد سے سیلفیز بنائیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی مقبولیت حاصل کر لی ہے ۔ سیلفیز لینے والی یہ خاتون پائلٹ ہما لیاقت ائیر بیس 320 کی فرسٹ آفیسر ہیں۔ خاتون پائلٹ آفیسر کی سیلفیز سوشل میڈیا پر مقبول ہونے کے بعد لوگ ان کی خوبصورتی کو سراہ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :