یونائیٹڈٹیچر ز کونسل کے ایڈیشنل سیکرٹری سکول سے مذاکرات ناکام ، 28فروری کو دوبارہ احتجاج کا اعلان

منگل 24 جنوری 2017 22:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2017ء) یونائیٹڈٹیچر ز کونسل کے ایڈیشنل سیکرٹری سکول سے مذاکرات ناکام ، 28فروری کو دوبارہ احتجاج کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پاکستان یونائیٹڈٹیچر ز کونسل نے ایڈیشنل سیکرٹری سکول سے مذاکرات کی ناکامی پر 2فروری کو تمام اضلاع میں تعلیمی بائیکاٹ کے اعلان کے ساتھ ساتھ 28فروری کو دوبارہ احتجاج کی دھمکی دیدی ۔

متعلقہ عنوان :