پرویز مشرف عوام میں آناچاہتے ہیں،پارٹی کارکنان جلد منظم اور مستحکم ہوکر اپنے قائد کا بازو بنیں، ڈاکٹر محمد امجد
18کے انتخابات میں حصہ لینا ہے،ہم خیال لوگوں اور جماعتوں کو ساتھ ملا رہے ہیں،دوسری جماعتوں کے کئی راہنما شمولیت اختیار کر چکے ہیں،اے پی ایم ایل فیڈرل کیپٹل کے تنظیمی اجلاس سے خطاب
منگل 24 جنوری 2017 22:05
(جاری ہے)
اس موقع پر برگیڈئر(ر)محمد اسلم خان،غلام قدرت نیازی،تقدیرہ اجمل خان،فیڈرل کیپیٹل کے صدر راجہ حماد حسین،جنرل سیکرٹری حاجی راجہ مطلوب احمد، زوہیب امجد،سیدہ فردوس کے علاوہ فیڈرل کیپیٹل،این اے 48،این اے 49اوردیگر ونگز کے عہدیداران نے شرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ جنرل (ر)پرویز مشرف ملک میں آکر عوام کو درپیش مسائل سے انہیں نکالنا چاہتے ہیں،اس مقصد میں کامیابی کے لئے ہمیں ان کا دست و بازو بننا ہے۔پارٹی کا تنظیمی ڈھانچہ یونین کونسل کی سطح تک جلد قائم کیاجائے۔پہلے مرحلے میں ہم نے پارٹی کو منظم اور مضبوط بنانا ہے۔اس مقصد کے لئے صوبائی اجلاس ہو رہے ہیں،اگلے مرحلے میں ہم خیال لوگوں اور جماعتوں کو ساتھ ملا کر 2018کے انتخابات میں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔دوسری سیاسی جماعتوں کے راہنما پرویز مشرف کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے ہماری جماعت میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔کئی اہم سیاسی شخصیات رابطے میں ہیںجو ہماری جماعت میں شمولیت اختیار کریں گی۔اے پی ایم ایل تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جلد پارٹی قائد جنرل(ر)پرویز مشرف قوم کو درپیش مسائل کاحل پیش کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.