پاکستان نے پہلے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

ایس ایس ایم ابابیل میزائل کی رینج 2200 کلومیٹر ہے،ابابیل میزائل مختلف ٹھکانوں کو تباہ کرسکتا ہے۔آئی ایس پی آر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 24 جنوری 2017 15:59

پاکستان نے پہلے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جنوری2017ء) : پاکستان نے پہلے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیاہے،ایس ایس ایم ابابیل میزائل کی رینج 2200 کلومیٹر ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ابابیل زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل ہے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے میزائل بنانے والی ٹیم اور پاک فوج کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورکاکہناہے کہ ابابیل میزائل ایک سے زیادہ وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ابابیل میزائل مختلف ٹھکانوں کو تباہ کرسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :