لیجنڈ بھارتی اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کے درمیان اختلافات ‘ الگ الگ گھر میں رہ رہے ہیں۔مشترکہ دوست کا انکشاف
میاں محمد ندیم منگل 24 جنوری 2017 15:55
ممبئی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24جنوری۔2017ء) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کے سابق مشترکہ دوست اور سیاسی راہنما امر سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ بگ بی اور ان کی اہلیہ اختلافات کے باعث الگ الگ گھر میں رہ رہے ہیں۔بالی ووڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن اور لازوال اداکارہ جیا بچن کی شادی کو 44 برس ہوچکے ہیں اور اس پوری ازدواجی زندگی میں دونوں کے درمیان کئی ایسے موڑ آئے جب شادی کا بندھن کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا تھا لیکن ایسا نہ ہوسکا۔
جیا بچن اس وقت سے بگ بی کا ساتھ نبھا رہی ہیں جب وہ ایک سپراسٹاراورامیتابھ بچن فلاپ ہیرو تھے لیکن اب یہ ساتھ رسمی تعلق تک ہی محدود ہوکررہ گیا ہے، کبھی میاں بیوی میں جھگڑوں کی خبریں شہ سرخیاں بنتی ہیں تو کبھی جیا اورایشوریہ کے درمیان روایتی ساس بہوکی کہانیاں ماحول کو گرم رکھتی ہیں لیکن ان کے خاندان کے سابق دوست اورسیاسی رہنما امرسنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ امیتابھ بچن اور جیا کے درمیان اختلافات اس قدر شدید ہوگئے ہیں کہ وہ دونوں الگ الگ گھر میں رہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.