ایڈیشنل سیشن جج پر تشدد ،تین وکلاء کواظہار وجوہ کے نوٹس جاری
منگل 24 جنوری 2017 16:11
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس کاظم رضا شمسی کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے معاملے کی سماعت کی،بنچ کو بتایاگیا کہ ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران تین وکلا بیرسٹر احتشام امیر الدین، مہر احسن اور انعام پیش ہوئے اور ایڈیشنل سیشن جج عرفان انجم کے ساتھ پہلے بدتمیزی کرتے ہوئے ان کے ساتھ نامناسب زبان اور ناروا رویہ اختیار کیا اور بعد ازاں ایڈیشنل سیشن جج پر حملہ کرکے ان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گالم گلوچ کی جس پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے فل بنچ تشکیل دیا، بنچ کے دیگر ارکان میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس عاطر محمود شامل ہیں، فل بنچ نے 31جنوری کو بیرسٹر احتشام سمیت3وکلا ء کوطلب کرلیا۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.