ْاورماڑہ میں نیول بیس پر دو نگران بحری جہازوں کی شمولیت کی تقریب میں وزیر دفاع کی شرکت

منگل 24 جنوری 2017 16:04

ْاورماڑہ میں نیول بیس پر دو نگران بحری جہازوں کی شمولیت کی تقریب میں ..
اورماڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جنوری2017ء) اورماڑہ میں نیول بیس پر دو نگران بحری جہازوں کی شمولیت کی تقریب منعقد ہوئی‘ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

(جاری ہے)

منگل کو اورماڑہ میں نیول بیس پر دو نگران بحری جہازوں کی شمولیت کی تقریب منعقد ہوگی۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ نگران بحری جہازوں کی شمولیت سے سمندری سرحدوں کی حفاظت مزید موثر ہوگی۔ بحری جہاز سی پیک کے حوالے سے تجارتی سمندری راستوں کو محفوظ بنائیں گے۔

متعلقہ عنوان :