میں بھی آپ سے اتنا ہی پیار کرتا ہوں ،ْ لو یو ہی ہے جو مجھے ہر جگہ لیے پھرتا ہے نواز شریف کانعروں پر جواب

منگل 24 جنوری 2017 14:57

میں بھی آپ سے اتنا ہی پیار کرتا ہوں ،ْ لو یو ہی ہے جو مجھے ہر جگہ لیے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2017ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ’’ لو یو ہی ہے جو مجھے ہر جگہ لیے پھرتا ہے‘‘ ۔

(جاری ہے)

منگل کو ملتان میں میٹرو بس منصوبہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دور ان مجمع میں ’’میاں صاحب آئی لو یو ‘‘ نعرے لگائے گئے جس نعروں پر نواز شریف نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں بھی آپ سے اتنا ہی پیار کرتا ہوں ،ْیہ میرے لیے بہت حوصلے کی بات ہے کہ لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں ،ْیہ لو یو ہی ہے جو مجھے ہر جگہ لیے پھرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :