قومی اسمبلی کے آئندہ سیشن کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری کیلئے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو ہو گا

منگل 24 جنوری 2017 14:54

قومی اسمبلی کے آئندہ سیشن کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری کیلئے ہائوس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) قومی اسمبلی کے آئندہ سیشن کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری کیلئے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس جمعرات کی سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ تمام پارلیمانی جماعتوں کے نمائندوں کی مشاورت سے قومی اسمبلی کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :