لاہور ہائیکورٹ کا ایڈیشنل سیشن جج عرفان انجم کے ساتھ وکلا کی بدتمیزی کا نوٹس
منگل 24 جنوری 2017 14:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے ساتھ وکلا کی بدتمیزی کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل دے دیا وکلا گردی کے واقعے پر جسٹس کاظم رضا شمسی کی سربراہی میں فل بینچ آج سماعت کرے گا، فل بینچ میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس عاطر محمود شامل ہیںواضح رہے کہ کچھ روز قبل بیرسٹر احتشام امیر الدین سمیت تین وکلا نے مرضی کا فیصلہ نہ دینے پر ایڈیشنل سیشن جج عرفان انجم کو تشدد کا نشانہ بنا یا تھا اور بیرسٹر احتشام امیر الدین نیایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ میری بات سمجھ نہیں آتی تمہارا کالاکوٹ اتروا دوں گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.