بختاور بھٹو زرداری اپنی 26ویں سالگرہ کل منائیں گی

منگل 24 جنوری 2017 14:21

بختاور بھٹو زرداری اپنی 26ویں سالگرہ کل  منائیں گی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2017ء) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم محترمہ بینظیربھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری اپنی 26ویں سالگرہ کل منائیں گی اس مو قع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائوں اور کارکنوں کی طرف سے بختاور بھٹو زرداری کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹے گئے -

متعلقہ عنوان :