راولپنڈی : حاجی چوک پر گھر میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، نوجوان زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 24 جنوری 2017 13:48

راولپنڈی : حاجی چوک پر گھر میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، نوجوان زخمی

راولپنڈی (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جنوری 2017ء) : راولپنڈی کے علاقہ حاجی چوک پر واقع ایک گھر میں دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں ایک نوجوان زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کے باعث ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں گھر کے ایک کمرے کو جُزوی نقصان پہنچا جبکہ زخمی نوجوان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :