بابو صابو کے قریب گیس سلنڈر دھماکے سے ایک خاتون زخمی

منگل 24 جنوری 2017 14:06

بابو صابو کے قریب گیس سلنڈر دھماکے سے ایک خاتون زخمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2017ء) شیرا کوٹ کے علاقہ بابو صابو کے قریب گیس سلنڈر دھماکے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال لاہور منتقل کردیا گیا ہے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کے امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور انہوں نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا یہ بھی بتایا گیا ہے کہ زخمی خاتون دھماکے وقت گیس بحران کی وجہ سے سلنڈر پر ناشتہ تیار کررہی تھی۔

متعلقہ عنوان :