پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہو ا

منگل 24 جنوری 2017 14:06

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہو ا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2017ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز اپنے مقررہ وقت سے ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کی۔

(جاری ہے)

الجاس کا مقررہ وقت صبح 10بجے تھا لیکن ہمیشہ کی طرح اجلاس ایک گھنٹہ30منٹ کی تاخیر سے صبح ساڑھے گیارہ بجے شروع کیا گیا